الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات
كتاب الدعوات
--. بخشنے سے اللہ کے خزانے میں کوئی کمی نہیں آتی، بروایت احمد و دارمی
حدیث نمبر: 2337
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ وَالدَّارِمِيُّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ وَقَالَ التِّرْمِذِيّ: هَذَا حَدِيث حسن غَرِيب
امام احمد اور امام دارمی نے اسے ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ حسن، رواہ احمد (۵ / ۱۶۷ ح ۲۱۸۰۴، ۵ / ۱۷۲ ح ۲۱۵۰۵) و الدارمی (۲ / ۳۲۲ ح ۲۷۹۱)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2337]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أحمد (167/5 ح 21804، 172/5 ح 21505، وسنده حسن) والدارمي (322/2ح2791)»

قال الشيخ زبير على زئي: حسن