الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات
كتاب الدعوات
--. استغفار اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خواتین کا بیان
حدیث نمبر: 2357
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ الَّذِينَ إِذا أحْسَنوا استبشَروا وإِذا أساؤوا اسْتَغْفَرُوا» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِير
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یہ دعا کرتے تھے: اے اللہ! مجھے ان لوگوں میں شامل فرما کہ جب وہ نیکی کرتے ہیں تو خوش ہو جاتے ہیں اور جب کوئی غلطی کر بیٹھتے ہیں تو مغفرت طلب کرتے ہیں۔ حسن، رواہ ابن ماجہ و البیھقی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2357]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه ابن ماجه (3802 و سنده ضعيف فيه علي بن زيد بن جدعان: ضعيف) و البيھقي في الدعوات الکبير (لم أجده و شعب الإيمان: 6992)
٭ و له طريق آخر عند البيھقي في شعب الإيمان (6996) وسنده حسن، فيه الحسن بن المثني، قال الذهبي: ’’من نبلاء الثقات‘‘ (سير أعلام النبلاء 526/13)»

قال الشيخ زبير على زئي: حسن