اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سود ادھار میں ہے۔ “ اور ایک دوسری روایت میں ہے: ”جو نقد بنقد ہو اس میں سود نہیں۔ “ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2824]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (2178. 2179) و مسلم (101. 103 / 1596)»