انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی، آدمی کو قرض دے تو پھر وہ ہدیہ قبول نہ کرے۔ “ امام بخاری نے اسے تاریخ میں روایت کیا، اور المنتقی میں بھی اسی طرح ہے۔ لم اجدہ، رواہ البخاری فی تاریخہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2832]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «لم أجده، رواه البخاري في تاريخه (لم أجده و لعله لا أصل له) و ذکره في منتقي الأخبار (2970)»