ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی اپنے مسلمان بھائی کی بیع طے ہونے تک بھاؤ نہ کرے۔ “ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2851]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1515/9)»