ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی مسلمان کی بیع واپس کر دے تو روز قیامت اللہ تعالیٰ اس کی لغزشیں معاف فرما دے گا۔ “ ابوداؤد، ابن ماجہ۔ جبکہ شرح السنہ میں مصابیح کے الفاظ کے ساتھ شریح شامی ؒ سےمرسل روایت ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ و فی شرح السنہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2881]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (3460) و ابن ماجه (2199) والبغوي في شرح السنة (161/8 ح 2117) ٭ الأعمش مدلس و عنعن و للحديث شواھد ضعيفة .»