ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ناپ تول والوں کو فرمایا: ”بلاشبہ دو کام تمہارے ذمہ ایسے لگائے گئے ہیں، جن (میں کمی بیشی) کی وجہ سے تم سے پہلی قومیں ہلاکت کا شکار ہوئیں۔ “ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2890]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا، رواه الترمذي (1217) ٭ فيه حسين بن قيس الواسطي: متروک .»