الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب البيوع
كتاب البيوع
--. بالشت بھر زمین پر ناجائز قبضے کا عذاب
حدیث نمبر: 2960
وَعَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَيُّمَا رَجُلٍ ظَلَمَ شِبْرًا مِنَ الْأَرْضِ كَلَّفَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ يَحْفِرَهُ حَتَّى يَبْلُغَ آخِرَ سَبْعِ أَرَضِينَ ثُمَّ يُطَوَّقَهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ حَتَّى يُقْضَى بَيْنَ النَّاس» . رَوَاهُ أَحْمد
یعلی بن مُرّہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس شخص نے ناحق بالشت برابر زمین پر قبضہ کیا تو اللہ عزوجل اسے حکم دے گا کہ ساتوں زمینوں تک اسے کھودے، پھر روزِ قیامت تک، حتی کہ لوگوں کے درمیان فیصلہ ہو جانے تک، اسے اس کا طوق پہنا دیا جائے گا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2960]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أحمد (173/4 ح 17714) [و عبد بن حميد (407) و ابن حبان (الموارد: 1167) ]
٭ فيه الربيع بن عبد الله: و ثقه ابن حبان (299/6) وحده، انظر تعجيل المنفعة (125/1 وقال ابن حبان: ’’يشبه أن يکون ھذا ھو ابن خطاف الأحدب‘‘ و ابن خطاف: صدوق و لکن صنيع الحافظ ابن حجر يدل علي ان الربيع بن عبد الله غير ابن خطاف والله أعلم و للحديث شاھد عند الطبراني في الکبير (271/22ح 693) و الصغير (103/2) و لم يذکر ’’ان يحقره‘‘ إلخ و سنده ضعيف، فيه إسماعيل بن أبي خالد: مدلس و عنعن .»

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف