ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”پڑوسی اپنے قرب کی وجہ سے (شفعہ کا) زیادہ حق دار ہے۔ “ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2963]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (2258)»