ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”چراگاہ تو صرف اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہے۔ “ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2992]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (2370)»