عبدالرحمٰن بن عثمان تیمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حاجیوں کی گری پڑی چیز اٹھانے سے منع فرمایا۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 3035]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1724/11)»