الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب النكاح
كتاب النكاح
--. دونوں رانیں ستر ہیں
حدیث نمبر: 3114
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَحْشٍ قَالَ: مَرَّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مَعْمَرٍ وَفَخذه مَكْشُوفَتَانِ قَالَ: «يَا مَعْمَرُ غَطِّ فَخِذَيْكَ فَإِنَّ الفخذين عَورَة» . رَوَاهُ فِي شرح السّنة
محمد بن جحش رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم معمر رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے تو ان کی دونوں رانیں ننگی تھیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: معمر! اپنی رانیں ڈھانپو، کیونکہ رانیں ستر ہیں۔ حسن، رواہ فی شرح السنہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3114]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه البغوي في شرح السنة (21/9 ح 2251) [و أحمد (290/5 وسنده حسن لذاته) والحاکم (180/4) ]
٭ و للحديث شواھد کثيرة عند الترمذي (2798) وغيره وھو بھا حسن .»

قال الشيخ زبير على زئي: حسن