الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب النكاح
كتاب النكاح
--. خوش اسلوبی کا اعلیٰ نمونہ
حدیث نمبر: 3243
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أَلْعَبُ بِالْبَنَاتِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ لِي صَوَاحِبُ يَلْعَبْنَ مَعِي فَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ ينقمعن فيسربهن إِلَيّ فيلعبن معي
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ہاں گڑیوں کے ساتھ کھیلا کرتی تھی، اور میری کچھ سہیلیاں تھیں جو میرے ساتھ کھیلتی تھیں، جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تشریف لاتے تو وہ آپ سے چھپ جاتیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم انہیں میری طرف بھیجتے تو پھر وہ میرے ساتھ کھیلتیں۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3243]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (6130) و مسلم (2440/81)»

قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه