عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جبر کی صورت میں نہ طلاق معتبر ہے اور نہ آزاد کرنا۔ “ اور ”اغلاق“ کا معنی ”جبر“ ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3285]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (2193) و ابن ماجه (2046) [والنسائي (2046) ] ٭ محمد بن عبيد بن أبي صالح و ثقه ابن حبان و الحاکم و ضعفه أبو حاتم الرازي و ابن حجر و ضعفه راجح و للحديث شواھد ضعيفة .»