الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
--. حد کے مجرم کو معافی دینا قاضی کے اختیار میں بھی نہیں، بروایت دارمی
والدارمي عَن ابْن عَبَّاس
اور امام دارمی نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ حسن، رواہ الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الحدود/حدیث: 3600]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الدارمي (172/2 ح 2304)»
قال الشيخ زبير على زئي: حسن