مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ازراہ محبت) اس کے کندھوں پر ہاتھ مارا، پھر فرمایا: ”قُدیم! اگر تم امیر، منشی اور ناظم بنے بغیر فوت ہوئے تو تم کامیاب ہوئے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الإمارة والقضاء/حدیث: 3702]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (2933) ٭ صالح بن يحيي: لين، و أبوه مستور .»