الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
--. مال غنیمت میں معمولی خیانت بھی نہیں کی جا سکتی، بروایت نسائی
وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ
امام نسائی نے اسے ”عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ“ کی سند سے روایت کیا ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجهاد/حدیث: 4024]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه النسائي (6/ 262. 264 ح 2718)»
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن