ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حسن اور حسین رضی اللہ عنہ کی طرف سے ایک ایک مینڈھے سے عقیقہ کیا۔ ابوداؤد۔ اور نسائی کی روایت میں دو دو مینڈھوں کا ذکر ہے۔ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد و النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 4155]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (2841) و النسائي (165/7. 166 ح 4224)»