ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا۔ “ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الأطعمة/حدیث: 4168]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (5398. 5399)»