عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس کے گھر میں کھجوریں ہوں وہ لوگ بھوکے نہیں رہتے۔ “ ایک دوسری روایت میں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”عائشہ! وہ گھر جس میں کھجوریں نہ ہوں تو اس کے رہنے والے بھوکے ہیں۔ “ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو یا تین مرتبہ فرمایا۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الأطعمة/حدیث: 4189]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (153، 152/ 2046)»
قال الشيخ زبير على زئي: رواه مسلم (153، 152/ 2046)