ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے: ”ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں کھلایا، پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الأطعمة/حدیث: 4204]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (في الشمائل: 190) و أبو داود (3850) [و ابن ماجه (3283 بسند آخرفيه ’’مولي لأبي سعيد‘‘ مجھول و علة أخري .) والترمذي (3457 وسندهما ضعيف) ] ٭ و إسماعيل بن رياح و أبوه مجھولان و للحديث طرق کلھا ضعيفة .»