الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب اللباس
كتاب اللباس
--. سیاہ موزے کا استعمال
حدیث نمبر: 4418
وَعَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّجَاشِيَّ أَهْدَى إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُفَّيْنِ أَسْوَدَيْنِ سَاذَجَيْنِ فَلَبِسَهُمَا. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ. وَزَادَ التِّرْمِذِيُّ عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ: ثمَّ تَوَضَّأ وَمسح عَلَيْهِمَا هَذَا الْبَاب خَال من الْفَصْل الثَّالِث
ابن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نجاشی نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں دو سیاہ سادہ موزے بھیجے تو آپ نے انہیں پہنا۔ ابن ماجہ اور امام ترمذی نے ابن بریدہ عن ابیہ کی سند سے یہ اضافہ نقل کیا ہے: پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے وضو کیا اور ان دونوں پر مسح کیا۔ سندہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ و الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4418]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه ابن ماجه (549) والترمذي (2820 وقال: حسن) [و أبو داود (155) ]
٭ دلھم ضعيف و لأصل الحديث شواھد .»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده ضعيف