الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب اللباس
كتاب اللباس
--. داڑھی بڑھانا مونچھیں پست کرنا
حدیث نمبر: 4421
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ: أَوْفِرُوا اللِّحَى وَأَحْفُوا الشَّوَارِبَ. وَفِي رِوَايَةٍ: «أنهكوا الشَّوَارِب وأعفوا اللحى»
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مشرکوں کی مخالفت کرو، داڑھیاں بڑھاؤ اور مونچھیں کتراؤ۔ ایک دوسری روایت میں ہے: مونچھیں خوب کتراؤ اور داڑھیاں بڑھاؤ۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4421]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (5893) و مسلم (258/52)»

قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه