ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مردوں کی خوشبو وہ ہے جس کی خوشبو ہو مگر رنگ نہ ہو جبکہ خواتین کی خوشبو وہ ہے جس کا رنگ ہو مگر اس کی مہک نہ ہو۔ “ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4443]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (2787 و قال: حسن) و النسائي (151/8 ح 5120. 1521) ٭ فيه رجل مجھول و للحديث شواھد ضعيفة .»