ابن عباس رضی اللہ عنہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے شراب، جوئے اور طبلے کو حرام قرار دیا ہے۔ “ اور فرمایا: ”ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔ “ صحیح، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4503]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه البيھقي في شعب الإيمان (5116) [و أبو داود (3696) و أحمد (274/1، 289، 350) ] »