الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب اللباس
كتاب اللباس
--. شطرنج ایک جھوٹا کھیل ہے
حدیث نمبر: 4512
وَعنهُ أَن سُئِلَ عَنْ لَعِبِ الشَّطْرَنْجِ فَقَالَ: هِيَ مِنَ الْبَاطِلِ وَلَا يُحِبُّ اللَّهُ الْبَاطِلَ. رَوَى الْبَيْهَقِيُّ الْأَحَادِيثَ الْأَرْبَعَةَ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ
ابن شہاب سے روایت ہے کہ ان سے شطرنج کھیلنے کے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے کہا: وہ باطل کھیلوں میں سے ہے جبکہ اللہ تعالیٰ باطل کو پسند نہیں کرتا۔ یہ چاروں احادیث امام بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کی ہیں۔ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4512]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه البيھقي في شعب الإيمان (6518، نسخة محققة: 6097 و السنن الکبري 212/10)
٭ فيه إبراهيم بن إسحاق لم أعرفه فالسند ضعيف وروي البيھقي (212/10) بسند حسن عن الزھري قال في الشطرنج: ’’ھي من الباطل و لا أحبھا‘‘ .»

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف