الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى
كتاب الطب والرقى
--. حجامہ اور مہندی سے علاج
حدیث نمبر: 4540
وَعَنْ سَلْمَى خَادِمَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: مَا كَانَ أَحَدٌ يَشْتَكِي إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَعًا فِي رَأْسِهِ إِلَّا قَالَ: «احْتَجِمْ» وَلَا وَجَعًا فِي رِجْلَيْهِ إِلَّا قَالَ: «اخْتَضِبْهُمَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خادمہ سلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: جس شخص نے بھی رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے درد سر کی شکایت کی تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہی فرمایا کہ پچھنے لگاؤ۔ اور جس نے اپنے پاؤں میں تکلیف کا ذکر کیا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے فرمایا: مہندی لگاؤ۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4540]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (3858)
٭ عبيد الله بن علي: لين الحديث و للحديث شواھد ضعيفة عند أحمد (462/6 ح 28169. 28170) وغيره .»

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف