الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى
كتاب الطب والرقى
--. سترہ تاریخ منگل کو سینگی کا اثر
حدیث نمبر: 4574
وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْحِجَامَةُ يَوْمُ الثُّلَاثَاءِ لِسَبْعَ عَشْرَةَ مِنَ الشَّهْرِ دَوَاءٌ لِدَاءِ السَّنَةِ» . رَوَاهُ حَرْبُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْكِرْمَانِيُّ صَاحِبُ أَحْمَدَ وَلَيْسَ إِسْنَادُهُ بِذَاكَ هَكَذَا فِي الْمُنْتَقى
معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قمری مہینے کی سترہ تاریخ کو منگل کے دن پچھنے لگوانا سال بھر کی بیماریوں کے لیے دوائی ہے۔ امام احمد کے شاگرد حرب بن اسماعیل کرمانی نے اسے روایت کیا ہے، اور اس کی سند قوی نہیں، اور مثقیٰ میں اسی طرح ہے۔ اسنادہ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4574]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، ھو مذکور في منتقي الأخبار (4817) [و نيل الأوطار (208/8) ]
٭ فيه زيد بن أبي الحواري وھو ضعيف، وأخرجه ابن سعد و ابن عدي و البيھقي والطبراني في الصغير، انظر تنقيح الرواة (266/2)»

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف