اور ابن ماجہ نے ابو سعید رضی اللہ عنہ سے ”مساکین کے گروہ میں اٹھا“ تک روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5245]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه ابن ماجه (4126) ٭ يزيد بن سنان: ضعيف و أبو المبارک مجھول و للحديث شواھد ضعيفة و لم يصب من صححه .»