اسماؑ بنت یزید بن سکن رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”دجال زمین پر چالیس سال رہے گا، سال مہینے کی طرح، مہینہ جمعے (ہفتے یعنی سات دن) کی طرح، جمعہ (یعنی ہفتہ) دن کی طرح اور دن آگ میں تنکے کے جل جانے کی مانند ہو گا۔ “ اسنادہ حسن، رواہ فی شرح السنہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5489]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه البغوي في شرح السنة (15/ 62 ح 4264) [و أحمد (6/ 454 ح 28123، 6/ 459 ح 28152) ] »