الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب الفتن
كتاب الفتن
--. قیامت کے قریب آ جانے کی ایک مثال
حدیث نمبر: 5515
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَثَلُ هَذِهِ الدُّنْيَا مَثَلُ ثَوْبٍ شُقَّ مِنْ أَوَّلِهِ إِلَى آخِرِهِ فَبَقِيَ مُتَعَلِّقًا بِخَيْطٍ فِي آخِرِهِ فَيُوشِكُ ذَلِكَ الْخَيْطُ أَنْ يَنْقَطِعَ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ»
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس دنیا کی مثال اس کپڑے کی طرح ہے جسے اس کے اول سے آخر تک پھاڑ دیا گیا ہو اور وہ اپنے آخر میں ایک دھاگے کے ساتھ متعلق ہو، قریب ہے کہ وہ دھاگہ بھی ٹوٹ جائے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5515]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه البيھقي في شعب الإيمان (10240، نسخة محققة: 9759)
٭ فيه يحيي بن سعيد العطار وھو ضعيف و شيخه أبو سعيد خلف بن حبيب: لم أعرفه و للحديث شاھد ضعيف جدًا عند أبي نعيم في الحلية (131/8)
تنبيه: طبع في شعب الإيمان (نسخة دارالکتب العلمية): ’’يحيي بن سعيد القطان‘‘ وھو خطاء و الصواب ’’يحيي بن سعيد العطار‘‘ کما في النسخة المحققة وانظر قصر الأمل لابن أبي الدنيا (2/ 13/ 1) و السلسلة الضعيفة (1970)»

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف