ابو بُردہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جہنم میں ایک وادی ہے جسے ھَبْھَبْ کہا جاتا ہے، اس میں ہر قسم کے سرکش اور باغی رہیں گے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5689]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الدارمي (2/ 331 ح 2819، نسخة محققة: 2858) ٭ فيه أزھر بن سنان:ضعيف .»