الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب المناقب
كتاب المناقب
--. میری امت کے بہترین لوگ میرے بعد پھر ان کے بعد پھر ان کے بعد
حدیث نمبر: 6011
وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: «ثُمَّ يخلف قوم يحبونَ السمانة»
اور صحیح مسلم میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: پھر ایسے لوگ جانشین بنیں گے جو موٹاپے کو پسند کریں گے۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6011]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (213/ 2534)»

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح