سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”آپ میرے لیے ایسے ہیں جیسے موسی ؑ کے لیے ہارون ؑ تھے، البتہ میرے بعد کوئی نبی نہیں۔ “ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6087]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (3706) و مسلم (30/ 2404)»