انس رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”انصار سے محبت علامت ایمان ہے، اور عداوت انصار علامت نفاق ہے۔ “ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6215]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (3784) و مسلم (128/ 74)»