الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَاب الْجِهَادِ
کتاب: جہاد کے مسائل
56. باب فِي التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَهَائِمِ
56. باب: جانوروں کو لڑانے کی ممانعت کا بیان۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جانوروں کو باہم لڑانے سے منع فرمایا ۱؎ ۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2562]
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الجھاد 30 (1708)، (تحفة الأشراف: 6431) (ضعیف)» (اس کے راوی ابویحییٰ قتات ضعیف راوی ہیں)
وضاحت: ۱؎ : منع کرنے کی وجہ یہ ہے کہ اس عمل سے جانوروں کو تکلیف پہنے گی، اور تکان لاحق ہو گی جو بلا کسی فائدہ کے ہو گی۔
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ ترمذي (1708)¤ الأعمش عنعن¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 94
Back