حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن ابي داود کل احادیث (5274)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن ابي داود
كِتَاب الْجَنَائِزِ
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
37. باب فِي الْمِسْكِ لِلْمَيِّتِ
37. باب: میت کو کستوری لگانا۔
حدیث نمبر:
3158
حَدَّثَنَا
مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ
، حَدَّثَنَا
الْمُسْتَمِرُ بْنُ الرَّيَّانِ
، عَنْ
أَبِي نَضْرَةَ
، عَنْ
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَطْيَبُ طِيبِكُمُ الْمِسْكُ".
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
تمہارے خوشبوؤوں میں مشک عمدہ خوشبو ہے
“
(لہٰذا مردے کو یا کفن میں بھی اسے لگانا بہتر ہے)
۔
[سنن ابي داود/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 3158]
تخریج الحدیث:
«سنن النسائی/الجنائز 42 (1907)، (تحفة الأشراف: 4381)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الأدب 5 (2252)، سنن الترمذی/الجنائز 16 (991)، مسند احمد (3/36، 40، 46، 62) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
صحيح¤ أخرجه النسائي (1907 وسنده صحيح) وأصله عند مسلم (2252)
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back