حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن ابي داود کل احادیث (5274)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن ابي داود
كِتَاب الْأَقْضِيَةِ
کتاب: قضاء کے متعلق احکام و مسائل
17. باب شَهَادَةِ الْبَدَوِيِّ عَلَى أَهْلِ الأَمْصَارِ
17. باب: شہریوں کے خلاف دیہاتی کی گواہی کے حکم کا بیان۔
حدیث نمبر:
3602
حَدَّثَنَا
أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمَدَانِيُّ
، أَخْبَرَنَا
ابْنُ وَهْبٍ
، أَخْبَرَنِي
يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ
،
وَنَافِعُ بْنُ يَزِيدَ
، عَنِ
ابْنِ الْهَادِ
، عَنْ
مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ
، عَنْ
عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ
، عَنْ
أَبِي هُرَيْرَةَ
، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ بَدَوِيٍّ عَلَى صَاحِبِ قَرْيَةٍ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
انہوں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو فرماتے سنا:
”
دیہاتی کی گواہی بستی اور شہر میں رہنے والے شخص کے خلاف جائز نہیں
“
۔
[سنن ابي داود/كِتَاب الْأَقْضِيَةِ/حدیث: 3602]
تخریج الحدیث:
«سنن ابن ماجہ/الأحکام 30 (2367)، (تحفة الأشراف: 14231) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
إسناده صحيح¤ مشكوة المصابيح (3783)¤ أخرجه ابن ماجه (2367 وسنده صحيح)
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back