جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اللہ تعالیٰ کی کتاب میں اپنی عقل سے کوئی بات کہی اور درستگی کو پہنچ گیا تو بھی اس نے غلطی کی“۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْعِلْمِ/حدیث: 3652]
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/تفسیر القرآن 1 (2952)، (تحفة الأشراف: 3262) (ضعیف)» (اس کے راوی سہیل ضعیف ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف¤ ضعيف¤ ترمذي(2952)¤ سهيل بن مهران :ضعيف (تقريب التهذيب: 2672)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 130