الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَاب الطِّبِّ
کتاب: علاج کے احکام و مسائل
8. باب فِي السَّعُوطِ
8. باب: ناک میں دوا ڈالنے کا بیان۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ناک میں دوا ڈالی۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الطِّبِّ/حدیث: 3867]
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 5723)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/السلام 26 (1202)، سنن الترمذی/الطب 9 (2047) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (5691) صحيح مسلم (1202 بعد ح 1577)