حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن ابن ماجه کل احادیث (4341)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن ابن ماجه
كتاب الديات
کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل
19. بَابُ: الْمُوضِحَةِ
19. باب: ہڈی ظاہر کر دینے والے زخم کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر:
2655
حَدَّثَنَا
جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ
، حَدَّثَنَا
عَبْدُ الْأَعْلَى
، حَدَّثَنَا
سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ
، عَنْ
مَطَرٍ
، عَنْ
عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ
، عَنْ
أَبِيهِ
، عَنْ
جَدِّهِ
، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" فِي الْمَوَاضِحِ خَمْسٌ خَمْسٌ مِنَ الْإِبِلِ".
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
ہڈی ظاہر کر دینے والے زخم میں دیت پانچ پانچ اونٹ ہیں
“
۔
[سنن ابن ماجه/كتاب الديات/حدیث: 2655]
تخریج الحدیث:
«تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 8807)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الدیات 20 (4566)، سنن الترمذی/الدیات 3 (1390)، سنن النسائی/القسامة 40 (4861)، مسند احمد (2/1779، 189، 207، 212)، سنن الدارمی/الدیات 16 (2417) (حسن صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
حسن
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back