الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الأشربة
کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل
24. بَابُ: النَّفْخِ فِي الشَّرَابِ
24. باب: مشروب میں پھونکنے کا بیان۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے برتن میں پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأشربة/حدیث: 3429]
تخریج الحدیث: «(انظر حدیث رقم: 3288)، (تحفة الأشراف: 6149) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ انظر الحديث (3288)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 500
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مشروب میں پھونک نہیں مارتے تھے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأشربة/حدیث: 3430]
تخریج الحدیث: «(أنظر حدیث رقم: 3288) (ضعیف)» (سند میں شریک القاضی ضعیف الحفظ ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
Back