الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:

مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ الکہف
1. اللہ تعالیٰ کے قول ”یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اللہ کی نشانیوں اور اس کی ملاقات سے کفر کیا ....“ (سورۃ الکہف: 105) کا بیان۔
حدیث نمبر: 1754
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن ایک بڑا فربہ آدمی آئے گا لیکن وہ اللہ کے نزدیک مچھر کے پر برابر بھی نہ ہو گا۔ پھر فرمایا: یہ آیت (مذکورہ بالا) پڑھو پس قیامت کے دن ہم ان کا کوئی وزن قائم نہ کریں گے۔ (اس کا یہی مطب ہے، سورۃ الکہف آیت: 105) [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1754]