الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:

معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْبُخْلِ
بخیلی کا بیان
1. بخل کی کراہیت اور اس سے گریز کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1185
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبَرْمَكِيُّ الْمَدَنِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأُوَيْسِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ سَيِّدُكُمْ يَا بَنِي سَلِمَةَ؟، قَالُوا: الْجَدُّ بْنُ قَيْسٍ عَلَى أَنَّا نُبَخِّلُهُ، فَقَالَ: وَأَيُّ دَاءٍ أَدْوَأُ مِنَ الْبُخْلِ، بَلْ سَيِّدُكُمُ الْجَعْدُ الْقَطَطُ عَمْرُو بْنُ الْجَمُوحِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ، إِلا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ. تَفَرَّدَ بِهِ الأُوَيْسِيُّ
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے بنی سلمہ! تمہارا سردار کون ہے؟ انہوں نے کہا: ہمارا سردار جد بن قیس ہے، مگر ہم اس کو بخیلی کی طرف منسوب کرتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بخل سے بڑی بیماری کون سی ہوسکتی ہے، اس لیے تمہارا سردار جعد قطط عمرو بن جموح ہے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْبُخْلِ/حدیث: 1185]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5538، والطبراني فى «الكبير» برقم: 163، والطبراني فى «الصغير» برقم: 317
قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح غير شيخ الطبراني، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 315)»