الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:

مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ البقرہ
11. اللہ تعالیٰ کے قول ”اور وہ لوگوں سے چمٹ کر سوال نہیں کرتے“ (سورۃ البقرہ: 273) کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 1723
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسکین وہ نہیں ہے جو ایک کھجور یا دو کھجور یا ایک لقمہ یا دو لقمے لے کر چل دیتا ہو بلکہ مسکین (جس کا ذکر اس آیت میں ہے) وہ ہے جو سوال سے بچتا ہو۔ مسکین کا مطلب اگر تم سمجھنا چاہو تو یہ آیت اور وہ لوگوں سے چمٹ کر سوال نہیں کرتے پڑھو۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1723]

Previous    1    2