الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَبْوَابُ النَّوْمِ
ابواب: سونے سے متعلق احکام و مسائل
133. باب فِي حَقِّ الْجِوَارِ
133. باب: پڑوسی کے حق کا بیان۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میرے دو پڑوسی ہیں، میں ان دونوں میں سے پہلے کس کے ساتھ احسان کروں؟ آپ نے فرمایا: ”ان دونوں میں سے جس کا دروازہ قریب ہو اس کے ساتھ“۔ [سنن ابي داود/أَبْوَابُ النَّوْمِ/حدیث: 5155]
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الشفعة 3 (2259)، الھبة16 (2595)، الأدب32 (6020)، (تحفة الأشراف: 16163)، وقد أخرجہ: مسند احمد 6/175،193، 239) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (6020)
● صحيح البخاري | لي جارين فإلى أيهما أهدي قال إلى أقربهما منك بابا |
● صحيح البخاري | لي جارين فإلى أيهما أهدي قال إلى أقربهما منك بابا |
● صحيح البخاري | لي جارين فإلى أيهما أهدي قال إلى أقربهما منك بابا |
● سنن أبي داود | لي جارين بأيهما أبدأ قال بأدناهما بابا |