الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب إقامة الصلاة والسنة
کتاب: اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل
161. . بَابُ : مَا جَاءَ فِي الْخُرُوجِ إِلَى الْعِيدِ مَاشِيًا
161. باب: عید کے لیے عیدگاہ پیدل چل کر جانے کا بیان۔
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ لوگ عید کی نماز کے لیے پیدل چل کر جائیں۔ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1296]
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الجمعة 30 (530)، (تحفة الأشراف: 10042) (حسن)» (سند میں الحارث ضعیف ہے، لیکن سابقہ حدیث سے یہ حسن ہے، ملاحظہ ہو: الإرواء: 636)
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ ترمذي (530)¤ الحارث الأعور: ضعيف¤ وأبو إسحاق: عنعن¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 422