الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الأدب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: اسلامی اخلاق و آداب
40. باب مَا جَاءَ أَنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ
40. باب: ران کے ستر (شرمگاہ) میں داخل ہونے کا بیان۔
جرہد اسلمی رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”ران ستر
(چھپانے کی چیز) ہے
“۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے،
۲- اس باب میں علی اور محمد بن عبداللہ بن جحش سے بھی احادیث آئی ہیں۔ اور عبداللہ بن جحش اور ان کے بیٹے محمد رضی الله عنہما دونوں صحابی رسول ہیں۔
[سنن ترمذي/كتاب الأدب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2797] تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم 2795 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح