حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
گواہی کے بیان میں
مکمل فہرست ابواب 0
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
اگر ظلم کی بات پر گواہ بنانا چاہیں تو نہ بنے۔
2
جھوٹی گواہی کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟
3
اندھے شخص کی گواہی اور اس کا حکم دینا اور اس کا نکاح کرنا اور نکاح کرا دینا اور خریدوفروخت کرنا اور اس کی اذان وغیرہ کا اور ان چیزوں کا جو آواز سے معلوم ہو سکتی ہیں قبول کرنا۔
4
عورتیں، عورتوں کا تزکیہ کر سکتی ہیں (یعنی ان کی پاکیزگی بیان کرنا)۔
5
جب ایک مرد دوسرے مرد کو اچھا کہے تو یہ کافی ہے۔
6
لڑکوں کا بالغ ہونا اور بعد بلوغ کے ان کی گواہی (کا معتبر ہونا)۔
7
جب چند آدمی ہوں اور ہر ایک قسم کھانے میں جلدی کرے۔
8
قسم کس طرح لی جائے؟
Back