حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن ۔ تفسیر سورۃ بنی اسرائیل
مکمل فہرست ابواب 0
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
اللہ تعالیٰ کا قول ”اے ان لوگوں کی اولاد! جنہیں ہم نے نوح کے ساتھ سوار کر دیا تھا، وہ ہمارا بڑی ہی شکرگزار بندہ تھا“ (سورۃ الاسراء: 3)۔
2
اللہ تعالیٰ کا قول ”امید ہے کہ تمہارا پروردگار تم کو (روز قیامت) مقام محمود (قابل تعریف مقام) پر کھڑا کرے گا“ کا بیان (سورۃ الاسراء: 79)۔
3
اللہ تعالیٰ کا قول ”تو اپنی نماز نہ بہت بلند آواز سے پڑھ اور نہ بالکل ہی آہستہ“ (سورۃ الاسراء 110)۔
Back